بھارت مسلم دشمنی میں اندھا ہوگیا

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت اور امن کا دعویدارملک دہشتگردوں کی پالیسیوں پر عمل پیرا۔۔۔۔اترپردیش کی بہادر سنگھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسرراجا رام کی طلبا کو اچھا شہری بننے کےبجائے اشتعال انگیزی کی تعلیم دی جانے لگی،،اترپردیش کی بہادر سنگھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسرراجا رام نے یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ اگر اس یونیورسٹی کے طالب علم ہو تو جھگڑا کے بعد میرے پاس روتے ہوئے نہ آنا بلکہ مخالف کو مار پیٹ کر آنااورضرورت پڑے تو اسکا قتل بھی کردینا۔۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.