بھارت خطے کے امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ،وزیر اعظم

0

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کیا ہے جس میں انہوں نے لندن سے شائع ہونے والے مشہور ہفت روزہ دی اکانومسٹ کی رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ دنیا کے سامنے بھارت کا چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے،، دنیا اب برملا تسلیم کررہی ہےکہ مقبوضہ جموں و کشمیر اور بھارت میں غیرجمہوری اور فاشسٹ نظریہ مسلط کیاجارہا ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے بھارت کوخطے کے امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیدیا
عمران خان مودی سرکار کے مسلمانوں پر مظالم پر پھٹ پڑے ،،،وزیر اعظم نے کہا ہے کہ 80 لاکھ کشمیری اور بھارت میں بسنے والے مسلمان مودی کی سفاک پالیسیوں کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: