بھارتی پاگل پن پر بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنے لگیں

کبھی جھوٹی سرجیکل سٹرائیک تو کبھی کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ۔۔
بھارت میں الیکشن قریب آتے ہی مودی سرکار اوچھے ہتھکنڈوں پر اترآئی، جس پر بھارت کے اندر سے بھی آوازیں اٹھ رہی ہیں
بھارتی جج نے بھی بغاوت کا علم بلند کرتے ہوئے مودی سرکار کو دکھا دیا ہے آئینہ۔۔
مرکنڈے کاٹجو کا کہنا ہے کہ بھارت میں پاگل پن چل رہا ہے،لوگ ہم پر ہنس رہے ہیں،گائے کو ماتا ماننے والے گدھے ہیں
جسٹس مرکنڈے نے مسلمانوں پر ہونے والے ظلم وجبر پر بھی خاموشی توڑدی ہے اور کھلے میدان میں نماز کی ادائیگی سے روکنے کو سیدھی سیدھی بھارتی آئین کی خلاف ورزی قرار دیدیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.