بڑھتی مہنگائی سے پریشان عوام کی چیخیں

سونامی سرکار کی حکومت نے مہنگائی کا جن بے قابو کردیا ،،،الیکشن سے پہلے مہنگائی کے خلاف بولنے والوں کے سارے دعوے ،،،، صرف اور صرف دعو ے ہی نکلےرمضان المبارک میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں آسمانوں پر پہنچنے سے شہری مشکلات سے دوچار ہیں ،،،دکانداروں نے سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ایک سو روپے تک خود ساختہ اضافہ کررکھا ہے
ضلعی انتظامیہ منافع خوروں پرگرفت کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے ۔۔۔دکاندار عوام سے منہ مانگے دام وصول کررہے ہیں جس پر شہری حکومت پر برستے نظرآتے ہیں
سبزیوں ،،پھلوں ،دالوں اور گوشت کی قیمت میں اضافہ روزے دار مالی مسائل کا شکار ہوگئے ہیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.