بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں گیسٹرو کی وباء

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ایک بارپھر گیسٹرو کی وباء پھیل گئی،،، جس کے باعث سیکرٹری صحت بلوچستان نے ضلع بھر میں ایمرجنسی نافذ کردی،،، جبکہ صوبائی سطح پر ایمرجنسی رسپونس کوآرڈینیٹنگ سیل قائم کردیا گیا ہے اور تمام ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں ہیںمحکمہ صحت کے مطابق ضلع لسبیلہ کے 2 دیہاتوں میں گیسٹرو کے باعث اب تک بچوں اور خواتین سمیت 15 افراد کو اسپتال لایا گیا جب کہ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ نے متاثرہ علاقے میں فوری طور پر ادویات اور ڈاکٹروں کی ٹیمیں روانہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.