بلاول بھٹو کی نیب میں ایک اور پیشی

0
بلاول بھٹو کی نیب میں ایک اور پیشی،،،چیئرمین پیپلزپارٹی کو 32 سوالات پر مبنی سوالنامہ دیا،،،جواب جمع کروانے کیلئے 2 ہفتے کا وقت دیا گیا،،،بلاول بھٹو کہتے ہیں پرائیویٹ ٹرانزیکشنز پر نیب کو تحقیقات کا کوئی حق نہیں،،،چیف جسٹس آف پاکستان کہہ چکے بلاول بھٹو بے گناہ ہے،،،مارچ کا اعلان کریں تو نیب کا نوٹس آ جاتا ہے،،،میں گرفتار ہوا تو آصفہ بھٹو میری آواز ہو گی۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: