برطانیہ میں نوجوان کا حیرت انگیزکارنامہ

سمندر کی گہرائی میں ماہر تیراکوں کو کرتب دکھاتے تو آپ نے دیکھا ہوگا لیکن اس دوران اگر ڈولفن کی انٹری ہوجائے تو یقینا سٹنٹ دکھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ویڈیو میں نظر آنے والے نوجوان کے شوق کے کیا ہی کہنے جو ڈولفن کے ساتھ تیراکی کا شاندارمظاہرہ کر رہا ہےبرطانیہ کے ایک جزیرے میں نوجوان سب ونگ نامی ڈیوائس بوٹ سے باندھ کر سمندر کے اندر تیراکی کا شوق پورا کر رہا تھا کہ اچانک ایک شرارتی ڈولفن آگئی، پھر ڈولفن اور نوجوان نے خوب مزے سے ایک ساتھ تیراکی کی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
1 تبصرہ
  1. Amber Shahzadi کہتے ہیں

    very nice

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.