برطانوی وزیراعظم کوسخت مشکلات کاسامنا

0

برطانوی وزیراعظم کو اپنی کابینہ کے اراکین کی جانب سے بغاوت کا سامنا کرنا پڑگیا،،،،حکمران جماعت کے29 ساتھیوں نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ووٹنگ میں حصہ نہ لیا جبکہ 17 ساتھیوں نے ان کی قرار داد کے خلاف ووٹ دیا،،،بریگزٹ معاملے پربرطانوی پارلیمنٹ کاایک اوراہم اجلاس ہوا،ایوان نے بغیر کسی ڈیل کے یورپی یونین سے نکلنے کی مخالفت کردی۔ اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم تھریسامے نے اعلان کیا کہ بریگزٹ کو ملتوی کرنے کے لئے پارلیمنٹ میں نیا بل پیش کیا جائے گا، وزیراعظم نے خبردار کیا کہ ہاؤس آف کامن کو اپنے فیصلوں کے نتائج کا سامنا کرنا پڑیگا

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: