برطانوی ماہرین کاحیرت انگیزکارنامہ

0

برطانوی ماہرین نے پانی کی جانچ کیلئے ایسا روبوٹ تیار کر لیا جو پانی سے جست لگا کرباہر نکل سکتا ہے اور تھوڑی دیر بعد ہی پرواز کرنا شروع کر دیتا ہے۔لندن ماہرین کی جانب سےتیار کیے گئے روبوٹ کو فلائنگ فِش کا نام دیا گیا ہے۔مذکورہ روبوٹ پانی میں رہنے کے بعد جست لگا کر باہر نکل سکتا ہے اور اس کیساتھ ساتھ اپنا توان برقرار بھی رکھ سکتا ہے۔ پانی سے نکلنے کے بعد یہ 26 میٹر تک ہوا میں بلند ہوسکتا ہے۔ماہرہن کا کہنا ہےاس روبوٹ کو تیار کرنے کا مقصد ہے کہ پانی کے نمونے لے کر انہیں ماہرین تک پہنچایا جا سکے۔یہ روبوٹ ان مشکل مقامات کے لیے بہترین ہے جہاں تک انسانوں کی رسائی نہیں ہوسکتی، اس روبوٹ کے ذریعے برف کے درمیان سے پانی کے نمونے لینا بھی آسان ہوجائے گا۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: