برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن ایتھلٹ بن گئیں

0
شہزادی کیٹ مڈلٹن نے لندن سٹیڈٰیم میں منعقدہ سپورٹس ایڈ چیریٹی ایونٹ میں خصوصی شرکت کی اور کھلاڑیوں کے ساتھ ریس ٹریک پر دوڑ لگائی
دوڑ کے بال برطانوی شہزادی والی بال نیٹ پر پہنچیں اور کھیل سے انجوائے کیابعد ازاں ڈچز آف کیمبرج نے تائی کوانڈو مووز بھی پیش کیے۔شہزادی کو یوں اپنے ساتھ پریکٹس کرتا دیکھ کر نوجوان کھلاڑی بے حد خوش ہوئے جبکہ شہزادی نے کھلاڑیوں کے ساتھ گروپ فوٹو بھی بنوایا

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: