بدلے اورانتقام کی آگ میں مبتلاشخص کی کہانی

فلم 2015کی ایکشن فلم ‘جان وِک ‘کا تیسرا حصہ ہے ،فلم کی کہانی نشانہ بازی کےایک ایسے ماہرکے گِرد گھومتی ہے جو ہائی پروفائل مرڈر کرنے کے بعد اپنی جان بچانے کیلئے بھاگ دوڑ کرتا ہے۔اس سنسنی خیز فلم میں مرکزی کردار معروف ایکشن ہیرو کیانو رِیو نبھا رہے ہیں
ایکشن اورسنسنی خیز مناظر سے بھرپورفلم 17مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.