بجٹ تقریر میں اپوزیشن کا شور شرابہ

بجٹ اجلاس شروع ہوا توتمام ارکان سکون سے سنتے رہے ،، جیسے ہی تقریر کا کچھ حصہ پیش کر دیا گیا تو اپوزیشن کی جانب سے پلے کارڈز نکل آئے ،،،اپوزیشن ارکان اپنی نشستوں سے کھڑے ہو ئے ،،،، پلے کارڈز اٹھائے ،،، اور اسپیکر کے ڈائس کیجانب چلے دیئے،،اور ڈائس کا گھیراؤ کرلیا ، بجٹ کی کاپیاں پھاڑیں اور شدید نعرے بازی شروع کردیاپوزیشن ارکان کی جانب سے مک گیا تیرا شو نیازی،،،، گو نیازی گونیازی،،،،اورآئی ایم ایف بجٹ نامنظورٗ کے نعروں نے جہاں قومی اسمبلی کو مچھلی منڈی بنایا تھا وہی وزیر مملکت ریونیو حماد اظہر اپوزیشن ارکان کا شور شربہ نظر انداز کرتے ہوئے ،،پُرسکون نظر آئے اور بجٹ تقریر کرتے رہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.