بجلی کے بعد گیس بھی کراچی والوں سے ناراض

ملک بھرمیں بھی میں سردی اور وہ بھی برف جمانے والی اور اس پر گیس کی فراہمی بھی معطل تو کیا ہی کہنے تبدیلی سرکار کے،،، ہفتے کا جیسا ہی ہوا اختیام تو کراچی کے متعدد علاقوں ملیر،گلشن اقبال، نارتھ کراچی،اولڈ سٹی ایریا سمیت ناظم آباد پاپوش نگر سے گیس اڑن چھوہوگئی ،،،صارفین اب جائیں تو جائیں کہاں،،،،کہتے ہیں سوئی سدرن کمپنی سے شکایت کے باوجود ہمار مسئلہ حل نہیں ہو رہا،،،
دوسری جانب چولہے ٹھنڈے پڑنے پر شہریوں کو ہوٹل کا رُخ کرنے پر مجبور ہونا پڑا،،، اور پیٹ کی آگ بجھانے کیلئے انہیں بھاری قیمت چکانا پڑی ۔۔۔ گیس کی لوڈشیڈنگ سے جہاں شہرِقائد کےباسی پریشان ہیں وہیں ہوٹل مالکان اپنی جیبیں بھرنے پرخوشی سے نہال ہیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.