بجلی صارفین کے لئے خوشخبری۔۔۔۔۔

سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست کی تھی۔۔درخواست کے مطابق بجلی کے نرخوں میں کمی نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔سی پی پی اے حکام نے بتایا کہ نومبر میں بجلی کی ریفرنس پیداواری لاگت 4روپے 71 پیسے فی یونٹ رہی۔صارفین کو 5روپے فی یونٹ بجلی فراہم کی گئی۔پانی سے33.98 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔جبکہ مقامی گیس سے 20.04 فیصد اور درآمدی ایل این جی سے 17.23 فیصد بجلی پیدا کی گئی ۔ ایٹمی زرائع سے 10.88فیصد بجلی پیدا کی گئی۔سی پی پی اے نے مزید بتایا کہ دو ارب کی انوائسز کی تصدیق ہونا باقی ہے ۔سرکولرڈیٹ جہاں کھڑا ہے وہ سب کو پتا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.