باکس آفس پر”سٹار وارز،دا رائز آف سکائی واکر” کا راج

سٹار وارز موویز کا جادو چالیس سال بعد بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے ۔ سیریز کی نئی فلم اسٹار وارز، دا رائز آف سکائی واکر نے باکس آفس پر تمام فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔
فلم نے امریکن باکس آفس پر 3 دن میں 27 ارب 18 کروڑ روپے سے زائد کا شاندار بزنس کیا۔ یہ اب تک دسمبر کے مہینے میں کسی فلم کا تیسرا سب سے زیادہ بزنس ہے۔
دوسرے نمبر پر جمان جی دا نیکسٹ لیول رہی جس نے جمعے سے اتوار تک 3دن میں 4ارب روپے سے زائد رقم کمائی۔
اینی میٹڈ مووی فروزن ٹو نے ایک ارب90 کروڑ روپے کا بزنس کیا اور یہ فلم امریکن باکس آفس پر تیسری پوزیشن پر ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.