ایک اور سلنڈر دھماکہ

ایک اور سلنڈر دھماکہ،سرگودھا میں لالہ زار ٹاؤن کے ایک گھر میں گیس بھر جانے سے سلنڈر کا دھماکا ہوا ، دھماکے سے مکان کی چھت گرگئی ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ملبے تلے 4 افراد دب گئے ہیں جن میں 2 بچے بھی شامل ہیں. زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھلوال منتقل کردیا گیگزشتہ روزحافظ آباد کے علاقے گلزارپورہ میں بھی گیس لیک ہونے کی وجہ سے گھر میں دھماکہ ہواتھا جس کے باعث مکان کی دیوار اور چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 2افراد جاں بحق جبکہ 2 بری طرح جھلس گئےتھے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.