ایکشن اور کامیڈی کے طوفان کیلئے ہوجائیں تیار

فلم کی کہانی ایک ایسے ایف بی آئی ایجنٹ کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے دوست کی پراسرار موت کے محرکات معلوم کرنے کیلئے اپنے والد کے ساتھ کھوج میں نکل پڑتا ہے۔
فلم کی کاسٹ میں رچرڈ راؤنڈ ٹری،سیمیول ایل جیکسن،جیسی اْشر،ایلگژینڈرا شپ،ریگینا ہال، سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ایکشن اور کامیڈی کا طوفان لیے سنسنی خیزفلم 14جون کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.