ایکشن اور ایڈونچر کے دلدادہ ہوجائیں تیار

0

ایکشن اور ایڈونچرسے بھرپور ہالی ووڈ فلم ”واریئرز آف فیوچر” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں دکھایا گیا ہے کہ دوہزارپچپن میں دنیا کو خطرناک خلائی مخلوق کی جانب سے خطرہ لاحق ہوتا ہے۔ خطرے سے نمٹنے کےلیے ہانگ کانگ کی ملٹری ایک آپریشن کا آغاز کرتی ہے۔ ایکشن سے بھرپور فلم اگلے برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: