اینیمیٹڈ فلم“دی ون اینڈاونلی ایوان”کانیاٹریلر

0

ہالی ووڈ لائیو ایکشن اینی میٹڈ فلم “دی ون اینڈ اونلی ایوان” کا ایک اور ٹریلر جاری کردیا گیا ۔اس فلم میں گوریلے اور ہتھنی کی دوستی کی داستان پیش کی گئی ہے۔ ایوان نامی گوریلا اپنی دوست سٹیلا نامی ہتھنی کو اُسے کےبچھڑوں سے ملانا چاہتا ہے۔ایوان اپنی دوست کی خاطر سرکس سے فرار کا منصوبہ بناتا ہے جسے پورا کرنے کیلئے گوریلا ہر ممکن کوشش کرتا ہے اس کے راستے میں قدم قدم پر مشکلات پیش آتی ہیں۔کیا نیک دل گوریلا کامیاب ہو پائے گا اپنی اس کوشش میں یا اس کا منصوبہ یونہی رہے گا ناکام؟ دلچسپ کہانی لیے یہ تخلیق 21 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: