ایم کیو ایم کا معلوم نہیں،مراد علی شاہ سے ملنے آیا ہوں،شیخ رشید

0
شیخ رشید کہتے ہیں کہ مجھے ایم کیو ایم کا معلوم نہیں، میں تو سپریم کورٹ کے حکم پر وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملنے آیا ہوں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرریلوے کا محکمےکی زمین واپس لینے اور افغان ٹریڈ کیلئےٹرین چلانے کا اعلان،،،کورونا وائرس کو پاکستانی معیشت کیلئے بڑا امتحان قرار دیتے ہوئے پنجاب میں کپڑابنانے کے کارخانوں کی بندش کا خدشہ ظاہرکردیا.

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: