ایم کیو ایم پاکستان کواختلاف رکھنےکاپوراحق ہے، فواد چوہدری

0
حکومت کو اس وقت کوئی خطرہ نہیں ہے، ،،،ایم کیو ایم پاکستان کواختلاف رکھنےکاپوراحق ہے،،،،اتحادی جماعتوں میں گلےشکوے رہتے ہیں،،، فواد چوہدری کا ردعمل ،،بلاول کی ایم کیوایم کوپیش کش غیرسنجیدہ قرار بولے اپوزیشن کا ہر رہنما وزیراعظم بننے کے چکر میں ہے،،،اعتزاز احسن نے جو نواز شریف بارے کہا ہے وہ ٹھیک کہا ،،،،شہباز شریف تلاش گمشدہ ہیں ان کا اشتہار دینا چاہیے

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: