ایم ٹٰی آئی ایکٹ، گرینڈہیلتھ الائنس کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری

ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف گرینڈہیلتھ الائنس کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری ،،، چلڈرن پسپتال لاہورمیں مریضوں کواوپی ڈی سے نکال کر تالے لگا دیئے
لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہٹ دھرمی برقرار،، آپریشن تھیڑز میں کام بند ہونے سے مریضوں کے آپریشن اور ٹیسٹ بھی روک گئے،،مریض خوار ہوگئے
ملتان میں مسیحاؤں کی بے حسی،،،، اوپی ڈی اور آپریشن تھیٹر بند ،،،،مریض ہسپتال کے احاطے میں ڈاکٹروں کے منتظر رہے ،، ڈاکٹرز علاج کرنے کے بجائے نعرے بازی میں مصروف رہے
خیبر پختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال 21ویں روزمیں داخل ہوگئی،،، ڈاکٹروں کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے مریضوں کی جان پر بن آئی ہے
ڈاکٹرز نے مطالبات پورے ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.