ایشیا کپ کی میزبانی بنگلہ دیش کو دینے کی خبریں بے بنیاد قرار

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان نے بنگلہ دیش کے دورہ پاکستان کو کسی ڈیل کا نتیجہ قرار دینے کی افواہوں کی سختی سے تردید کردی،،،وسیم خان نے بھارت کی شرکت کے حوالے سے کہا کہ اگربھارت کو پاکستان میں کھیلنے پر اعتراض ہوا تو ہم دوسرے مقام کا انتخاب کر سکتے ہیں تاہم بھارت میں شیڈول 2021 کے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے بھی پھر اسی فارمولے پر عمل ہوگا۔
شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: