ایس پی ماڈل ٹاون عمران ملک کا اہلکاروں کے وائرلیس پر پیغام

کنڑول کے خالدصاحبان طارق صاحبان کو کہیں کہ جب رول کال ہ
جب حاضری لگےان جوانوں کو باری باری بلائیں،انکو باری باری سمجھائیں
ان کو ایک دفعہ سمجھانے سے اثرنہیں ہوتا یہ ڈھیٹ قوم ہے
ان کو باربارسمجھانا پڑے گاایک ہی چیز کودس باردہرائیں نہیں تویہ قیامت لےآئیں گے
ڈی ایس پی صا حب ایس ایچ او صا حب یہ سارے اندر ہونگےانکی غلطی پورا محکمہ بھگتے گا
یہ میں مسیج پاس کرنے لگا ہوں یہ سب جوانوں کو بار بار بتانا ہے
طارق صاحبان خالد صاحبان اپنے اپنےاے ایس آئی اورسب انسپکٹرکو کنٹرول کریں،انکے رویے کنٹرول کریں
یہ ہم سے بڑے افسر نہیں ہیں محرم چل رہا ہے دوتین چیزوں کا خاص خیال کریں
کسی کا پرائیویٹ ٹا رچر سیل نہیں ہوگا،اے ایس آئی سب انسپکٹرز انکی حرکات چیک کرلیں
یہ افسران اب وہ نہیں رہےنہ وہ محکمہ ہے،انسان بنیں اپنی حرکات کنڑول کریں
انہیں سمجھائے یہ افسر بن گئے ہیں،یہ گلی کے لڑکے نہیں جو لوگوں سے بحث کرتے رہیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.