“ایران کو خفیہ معلومات کیوں دیں”

مونیکاوٹ پر 8 امریکی ایجنٹس کا نام ظاہر کرنے کا الزام ہے،امریکی حکام کا کہنا ہے کہ مونیکاوٹ نےامریکی انٹیلی جنس کوبری طرح نقصان پہنچایا ہے۔
مونیکاوٹ مشرق وسطیٰ میں امریکی ملٹری آپریشنز سے بھی بخوبی واقف ہے۔انتالیس برس کی مونیکا لفرائیڈ وِٹ پر واشنگٹن کی ایک وفاقی گرینڈ جیوری نے فرد جرم عائد کی ہے۔ اُن پر الزام ہے کہ اُنھوں نے2014 اور2015 کے دوران امریکی فوج کی جانب سےخفیہ آپریشن کے دوران اپنے سابق شریک اہل کاروں کے نام ایرانی حکومت کے ساتھ شیئرکئے ۔ٹیکساس میں پیدا ہونے والی مونیکا وِٹ نے1997 سے 2008ء تک فضائی فوج میں خدمات انجام دیں .

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.