ایبٹ آباد کے اسکول میں طالبعلم کی فائرنگ سے ہم جماعت قتل

ایبٹ آباد کے سرکاری اسکول میں فائرنگ۔۔نویں جماعت کا طالبعلم اسکول میں بندوق لےآیا۔گولی چلنےسےاس کا ہم جماعت عثمان جان سے چلا گیا۔صبح 9 بجے فائرنگ کے واقعے نےاسکول میں کھلبلی مچادی۔
گولی غلطی سےچلی یا معاملہ کچھ اورہے، پولیس نے حیدر کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔
سرکاری اسکول میں طالب علم کا کلاس میں پستول لانا اسکول کی انتظامیہ اور سیکیورٹی پرسوالیہ نشان ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.