اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کےپروڈکشن آرڈرجاری

Protection order Of Shahbaz Shareef Released

0

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے جاچکے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے گئے ہیں، وہ 10 دسمبر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے احتساب عدالت کی جانب سے شہباز شریف جوڈیشل ریمانڈ پر لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں ہیں،گذشتہ روز میڈیکل ٹیم کو شہباز شریف کی کمر اورگردن کے مہروں کے چیک اپ کی ہدایت دی گئی تھی۔ ٓ پنجاب حکومت نے شہباز شریف کو جیل میں بی کلاس کے تحت ٹی وی، اخبار، بستر، برتن سمیت دیگر سہولیات فراہم کررکھی ہے

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: