اٹلی:نائٹ کلب میں بھگدڑ،6 افراد ہلاک درجنوں زخمی

6 died In A Night Club Of Italy

0

انکونا کے علاقے کورینالڈو میں واقع بلیو لینٹرن کلب میں اٹالین ریپر سفیرا ایباسٹا کی پرفارمنس ہونا تھی جسے دیکھنے کیلئے سینکڑوں افراد موجود تھے۔ مقامی فائر سروس کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر کسی زہریلی بُو کی وجہ سے بھگدڑ مچی اور لوگوں نے بھاگنا شروع کردیا، جس کے نتیجے میں 6 لوگ ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
دوسری جانب عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ہم ڈانس میں مصروف تھے اور کانسرٹ شروع ہونے کا انتظار کر رہے تھے کہ اچانک ہم نے ایک چھبتی ہوئی ناگوار بُو محسوس کی جس پرلوگوں نے خارجی راستے کی جانب دوڑ لگادی لیکن وہ بند تھا،جس پر ہمیں واپس جانے کا کہا گیا،،خوف وہراس کا شکارلوگ واپس مڑے اور یہ دھکم پیل لوگوں کی

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: