آرمی چیف سےعالمی اسلامی بینک کےچیف ایگزیکٹوکی ملاقات

0

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے اسلامی بینک کے چیف ایگزیکٹو شیخ علی بن عبداللہ سے ملاقات کے موقع پر کہا کہ پاکستان میں سیکورٹی کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے اور امن و امان کی صورتحال تیزی سے استحکام کی جانب گامزن ہے۔
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا مزید کہنا تھا کہ اقتصادی ترقی اور غیرملکی سرمایہ کاری کیلئےقیام امن ضروری ہے جبکہ اسلامی بینک کے چیف ایگزیکٹو شیخ علی بن عبداللہ نےقیام امن کیلئےپاک فوج کی کاوشوں کوسراہا

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: