انڈونیشی پولیس کا موٹاپا کم کرنےکا پلان!!!۔

انڈونیشی حکام نےاپنی پولیس کو ایکٹیواورسمارٹ بنانے کا پروگرام ترتیب دے دیا،،،حکام نے ابتدائی مرحلے میں انڈونیشیاکے صوبے”موجو کرٹو”میں پچاس اوور ویٹ پولیس اہلکاروں کے وزن کم کرنے کیلئے دو ہفتے کا کریش پروگرام شروع کیاہے۔
انڈونیشی حکام کے سمارٹ پروگرام کےتحت پولیس اہلکار ایروبکس، سوئمنگ،جاگنگ کے ذریعے وزن کم کرنے میں مصروف نظر آئیں گے جبکہ انہیں ماہرغذائیت اور طبی ماہرین بھی ہدایات دیں گے
انڈونیشی پولیس حکام کا کہنا ہےکہ انڈونیشیا کے باقی صوبوں میں بھی یہ پروگرام جلد شروع کیا جائے گا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.