انڈونیشیا:نسلی کشیدگی کے بعدانٹرنیٹ سروس بند

مشرقی جاوا میں پاپوا کے طالب علموں کی گرفتاری کے بعد سے صورتحال انتہائی کشیدہ ہے، پر تشدد احتجاج میں مظاہرین نے سرکاری عمارتوں،جیل اور دفاتر کو آگ لگادی،،،جس کے باعث کئی افرادجاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئےسوشل میڈیا پر مزید افواہیں پھیلنے سےروکنے کیلئے حکومت نے صوبے پاپوا میں انٹرنیٹ سروس بند کردی۔ جبکہ سخت سیکیورٹی انتظامات بھی کیے گئے ہیں،،، حکام کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں ایک ہزارسے زائد فوجی اہلکارتعینات کیے گئے ہیںپولیس نے پاپوا کے درجنوں طالب علموں کو قومی پرچم کی بے حرمتی کرنے کےالزام میں گرفتارکیاگیاتھا جبکہ پولیس پر الزام ہے کہ انہوں نے گرفتاری کے دوران پاپوا کے لوگوں پر نسل پرستانہ جملے کسے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.