انقلابی منشور کے باعث شاندار کامیابی ملی،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت عوام کی اپنی حکومت ہے۔ پی ٹی آئی حکومت نے چند ماہ میں وہ کام کئے جو ماضی کے حکمران برسوں نہ کرسکے،،،، انہوں نے کہا کہ موجودہ دور ملک کی پائیدار ترقی اور عوام کی حقیقی خوشحالی کا دور ہے۔
وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نےقوم کو نئی سمت دی ہے، آئندہ بھی عوامی فلاح کے لئے بہترین اقدامات کرتے رہیں گے۔،ان کا مزید کہنا تھا کہ عام انتخابات میں تحریک انصاف نے انقلابی منشور کے باعث شاندار کامیابی حاصل کی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.