انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ ساہیوال کیس کی سماعت

سانحہ ساہیوال کیس میں بڑی پیش رفت،،مقتولین کے ورثا نے پولیس اہلکاروں کو پہچاننے سے انکار کردیا،،،انسداد دہشتگردی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی،،جہاں واقع میں ملوث تمام پولیس اہلکاروں کوپیش کیا گیا ،،،مقتول ذیشان کے بھائی نے بیان قلمبند کراتے ہوئے کہا،،میں موقع پر موجود نہیں تھا اس لیے معلوم نہیں کون اہکار تھےاس سے قبل سانحہ ساہیوال کے مقتول خلیل کے بچوں عمیر منیبا اوربھائی جلیل سمیت دیگر اپنا بیان قلمبند کروا چکے ہیں،،،مقتول خلیل کے بیٹے نے بیان میں کہا ہے کہ انہیں نہیں معلوم کہ والدین پر کن پولیس اہلکار نے گولیاں چلائیں،،،،کیس میں تاحال 12 گواہان کے بیان قلمبند ہو چکے ہیں،،انسداد دہشتگردی عدالت نے آئندہ سماعت 13 ستمبر تک ملتوی کردی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.