انسداد دہشتگردی عدالت:اشتعال انگیز تقریر کیس

انسداد دہشتگردی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر کے دو مقدمات اے کلاس کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی،فاروق ستار ،میئر کراچی ،خواجہ اظہار ،روف صدیقی اورقمر منصور عدالت میں پیش ہو گئے،پولیس نے فاروق اور دیگر کو بے گناہ ظاہر کردیا۔عدالت نے فاروق ستار ،میئر کراچی ،خواجہ اظہار ،رﺅف صدیقی اور دیگر کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی،عدالت نے حکم دیا ہے کہ آئندہ سماعت پر مدعی مقدمہ کا شناختی کارڈپیش کیا جائے۔عدالت نے کیس کی مزید سماعت30 مارچ تک ملتوی کردی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.