انجلیناجولی کی ایک بارپھرجادوئی دنیا انٹری

ایکشن سے بھرپورفلم 2014کی فلم کا سیکوئل ہے،،جبکہ فلم کی کہانی افسانوی کہانیوں پرمبنی کئی کتابوں سے ماخوذ ہے جس میں انجلینا جولی اور ایلی فیننگ ایک بار پھر اپنے گزشتہ کرداروں میں دکھائی دیں گی۔انجلینا جولی فلم میں “سلیپنگ بیوٹی” کی چڑیل کاکردار اداکریں گی،،،جبکہ نوجوان شہزادی ارورا کا کرداراداکارہ ایلی فننگ کریں گی،،،فلم کی دیگر کاسٹ میں ایڈ سیکرین، ہیریسن ڈکسن، جونو ٹیمپل اور فرنینڈا ڈینیز اسمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔
سنسنی خیز مناظر سے بھرپورفلم 18اکتوبر کوسینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.