انتہا پسندی اورعدم برداشت مودی سرکار کے اپنے ہی گلے پڑگئی

بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے اقتدار میں آتے ہی شدت پسندی میں اضافہ ہوا ہے اور یہ روایت خود بی جے پی کے رہنماؤں نے ڈالی ہے جو اب انہیں بھی بھگتنا پڑ رہی ہے۔نئی دہلی میں واقع پارٹی کے مرکزی دفتر میں پریس کانفرنس کرنے والے بی جے پی کے ترجمان نراسمہا راؤ کو جوتا پڑ گیا۔حکمراں جماعت کے ترجمان اور ایم پی نراسمہا راؤ پریس کانفرنس میں اپوزیشن پارٹی کانگریس کو نشانہ بنارہے تھے کہ اس ہی دوران ایک شخص نے اْٹھ کر ان پر جوتا پھینک دیا ۔ اسی لئے کہتے ہیں کہ جیسا کرو گے ویسا بھرو گے،،،،واقعے کے بعد بی جے پی کے کارکنوں نے اس شخص کو باہر نکال کر پولیس کے حوالے کردیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.