امیت شاہ تیار ہوجاؤ،ہم آرہے ہیں تمہارے گھر

0

بھارت میں متنازع شہریت قانون کےخلاف دارالحکومت نئی دہلی کے علاقےشاہین باغ میں احتجاج کرنےوالےمسلمانوں سمیت اقلیتی افراد نےاعلان کیا ہےکہ وہ وزیر داخلہ امیت شاہ کی رہائش گاہ کی طرف مارچ کریں گے۔
شاہین باغ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مظاہرین کا کہنا تھا کہ کسی وفد کو نہیں بھیجیں گے بلکہ شاہین باغ کا ہر آدمی وفد ہے تو شاہین باغ کا ایک، ایک فرد امیت شاہ سے ملنے جائے گا۔
بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ نے گزشتہ روز ایک ٹی وی پروگرام میں اعلان کیا تھا کہ کسی کو سی اے اے سے کوئی مسئلہ ہے تو وہ مجھ سےمل سکتا ہے اور مسئلے پر بات کر سکتا ہے

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: