امن دشمنوں کے ناپاک عزائم ناکام

فیصل آباد میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ،،،سمندری کے علاقہ انارکلی بازار میں المیکسی سینٹر میں بم کی اطلاع پر علاقہ میں بھگدڑ مچ گئی، بیگ میں چھپائے گئے بم کو شہری نے لیڈی پارک میں منتقل کر دیا، جہاں پر پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی۔بم ڈسپوزل سکواڈ نے بم کو ناکارہ بنا دیا جبکہ پولیس نے انارکلی بازار میں سے 2 مشکوک افراد کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا، انار کلی بازار سمیت تمام بازار اور مرکزی مسجد شوکت اسلام کو سیل کر دیا گیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.