امریکی صدردھمکیوں پر اتر آئے

امریکا میں سینیٹ کی جانب سے میکسیکو کی سرحد پر دیوار بنانے کی مخالفت پر پیدا ہونے والے تنازعے نے اختیارکرلی شدت،،، تو امریکی صدر نے تو تمام حدیں ہی کرلی پاراور دیدی دھمکی میکسیکو سرحد بند کرنے کی،،،اپنی ٹویٹ میں متنازعہ صدر کہتے ہیں ،،،، میکسیکو سرحد کو مکمل طور پر بند کرنے کے لیےہمیں کیا جا رہا ہےمجبور ،،، اگر ڈیموکریٹس نے امریکہ اور میکسکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے نہ دیئے فنڈ تو نتیجہ ہوگا میکسیکو سے مستقل علیحدگی ،،،
دوسری جانب امریکی تجزیہ کار بھی متنازعہ صدر کے متنازعہ بیان پر آگئے میدان میں ،،،، کہتے ہیں کہ ڈرامائی صدر کی یہ ہے روایت پرانی،،ٹرمپ جب بھی پھنستے ہیں تو اُتر آتے ہیں دھمکیوں پر،،،اس لئے ان کی گیدڑ بھبھکیوں میں آئے کی کوئی ضرورت نہیں ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.