امریکی برتری کی راہ میں چین سب سے بڑی رکاوٹ

غیرجوہری بم کو چین کی مشہور اسلحہ ساز کمپنی نورنکو نے تیار کیا ہے اور چینی ساختہ “ایچ 6 کے” بمبار طیارے کے ذریعے اسے ایک غیرآباد علاقے پر گرا کرآزمایا گیا،،، اس ضمن میں ایک مختصر ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے جس میں بم گرنے کے بعد زمین سے آگ کا ایک بڑا گولہ اور سیاہ غبار دیکھا جاسکتا ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا نے بم کو چینی “مدر آف آل بم” قراردیا ہے۔
چینی بم کی لمبائی 6 میٹر اور چوڑائی 5 میٹر ہے لیکن وزن میں یہ امریکی بم سے کم ہے۔ چینی دفاعی تجزیہ کار کے مطابق یہ بم زمین پر واقع خدوخال اور تعمیرات کو بہت آسانی سے مٹا سکتا ہے۔
امریکی غیرجوہری بم کا وزن اٹھانوے سو کلو گرام جبکہ اس کی لمبائی10 میٹر13 میٹر سے زائد ہے اور اسے تیرہ اپریل 2017 کو مشرقی افغانستان میں داعش کا نیٹ ورک تباہ کرنے کے لیے گرایا جس میں داعش کے چورانوے دہشتگرد مارے گئے تھے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.