امریکا میں برف کے طوفان کی لپیٹ میں

امریکا کی ریاستوں کنساس،نبراسکا،نارتھ ڈکوٹا،ساؤتھ ڈکوٹا اور منی سوٹا میں2روز سے جاری شدید برف باری سے نظامِ زندگی بری طرح متاثر۔۔۔۔سینکڑوں پروازیں منسوخ،،،ہزاروں تاخیر کا شکار ہیں۔
برف باری اور تیز ہواؤں کی وجہ سے بجلی اور مواصلات کا نظام درہم برہم۔۔۔۔جبکہ مسی سپی،لوزیانا،پینسلوینیا میں بارشوں اور سیلاب سے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.