اللہ کاشکرہےمعصوم فرشتہ کاقاتل قانون کی گرفت میں ہے

معاون خصوصی اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان کاکہنا ہے کہ ملک میں قانون کا یکساں اطلاق،فوری عملداری اوراداروں کا استحکام یقینی بنایا جا رہا ہے۔ اسلام آباد پولیس کی پیشہ وارانہ مہارت کے سبب گھناؤنے جرم کا مرتکب گرفتارہے،پولیس اسی جذبےسےخدمات جاری رکھےفردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ایسی قبیح حرکت کرنے والے کومثالی سزا سے ہی معاشرے کو زندگی ملتی ہے اور سزا سے ہی دل دہلا دینے والے واقعات کا تدارک ممکن ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.