افغان صدرکا طالبان کوگھرواپس آنےکی دعوت

افغان صدراشرف غنی نے کہا کہ طالبان نے پاکستان کو نمائندہ چُنا توافغان حکومت پاکستان سے بات چیت کرے گی،،اگر طالبان خود کو افغان حیثیت دیتے ہیں توانھیں واپس گھر آنا چاہیےامریکا کی کوشش ہے کہ طالبان اور کابل حکومت مل بیٹھ کر مستقبل کا فیصلہ کریں جبکہ سعودی عرب اور یواے ای کی بھی اس حوالے سے مصالحتی کوششیں جاری ہیں تاہم طالبان اسکے لیے تیار نہیں۔گزشتہ روزطالبان کی سینئر قیادت نے واضح کیا تھاافغان حکومت سے کوئی بات نہیں کی جائے گی کیونکہ وہ مطالبات پورے کرنے کی اہلیت ہی نہیں رکھتی،،،

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.