اسمبلی میں نہ آنے پراپوزیشن لیڈرسے پہلےوزیراعظم کوتبدیل کریں،بلاول بھٹو

0
اسمبلی میں نہ آنے پراپوزیشن لیڈرسے پہلےوزیراعظم کوتبدیل کریں،کل وزیراعظم نےسکیورٹی اداروں کومہنگائی کی تحقیقات کرنےکا کہا،،کیا حکومت اتنی نااہل ہےکہ سکیورٹی اداروں سے تحقیقات کرائے گی؟؟ہمارے ادارے دہشتگردی کیخلاف لڑیں یا مہنگائی کی تحقیقات کریں؟بلاول بھٹو نے حکومتی کارکردگی پرسوالات اٹھادئیے،کہا9لاکھ غریبوں کو بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سےنکالناعوام دشمنی ہے،آئی ایم ایف کے پاس ضرور جائیں مگر غریبوں کے حقوق پر سودے بازی نہ کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: