اسلام آباد ناکے پر شہید 2 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

اسلام آباد سیکڑ آئی ٹٰین میں ناکے پر نشانہ موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے شہید ہونےوالے پولیس کانسٹیبلز ثقلین اور خرم کی نماز جنازہ میں وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائر اعجاز شاہ، آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان سمیت پولیس افسران اور عام شہریوں نے شرکت کی۔
گذشتہ رات نامعلوم ملزمان نے آئی جی پی روڈ پر منڈی موڑ کے قریب پولیس ناکے پر فائرنگ کی جس سے دو اہلکار شہید اورایک زخمی ہو گیا۔
NATS
IF AVAILBLE
ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید نے واقعہ کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ایک ملزم نے شلوار قمیض پہن رکھی تھی، اس کی عمر 24 سے 30 سال کے درمیان اور قد درمیانہ تھا، تحقیقات کیلئے دو ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، بہت جلد ملزمان تک پہنچ جائیں گے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.