اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے

آزاد کشمیر کے شہر راولا کوٹ اور پنجاب میں پھالیہ کے مقام پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے سبب شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیااسلام آباد اور راولپنڈی ،کوٹلی اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں کے سبب خوفزدہ شہری گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہےخوش قسمتی سےزلزلے کے بعد کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت5تھی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.