اسرائیل کی میری ٹائم سیکیورٹی میں شمولیت کا معاملہ!!!۔

سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پرایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نےکہا کہ”خلیج فارس” ایران کے لیے ایک اہم لائف لائن ہے اور سیکیورٹی کے لحاظ سے قومی ترجیح ہے’۔ان کا کہنا تھا کہ ‘اس حقیقت کو ذہن میں رکھتے ہوئے خطے میں کسی اضافے کو عدم تحفظ کے ذریعے سے تعبیر کیا جائے گا جبکہ ایران اپنے دفاع کے لیے ہچکچاہٹ کا شکار نہیں ہوگا’۔
امریکا عالمی سطح پر کوششوں میں مصروف ہے کہ اسرائیل کو خطے میں میری ٹائم سیکیورٹی اتحاد میں شامل کرلیا جائے،،، جبکہ ایران کی جانب سے اس اقدام کو شدید مخالفت کا سامنا ہے،،،،
ایران امریکی کوششوں کو دیکھتے ہوئے خطے میں بدترین حریف اسرائیل کواس طرح کے کسی اتحاد کی صورت میں سامنے آنے کے حوالے سے پہلے بھی خبردار کرچکا ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.