اسرائیل میں 1200سال پرانی مسجد دریافت

قدیم ترین مسجد صحرائے نجف میں راحت کے علاقے میں واقع بیدوئن نامی شہر کے قریب دریافت ہوئی ہے۔اس تاریخی جگہ پر کھدائی کرنے والی ٹیم کے ڈائریکٹر جان سلیمان کا کہنا تھا کہ ”یہ چھوٹی سی مسجد اُس وقت کی ایک شہری آبادی میں تھی۔اس کے اردگرد دیگر کئی عمارات اور گھر بھی موجود ہیں، جن کی کھدائی تاحال جاری ہےقدیم ترین مسجد میں خانہ کعبہ کی سمت ایک محراب بھی بنا ہوا ہےاس کی دیواریں اور محراب اب بھی بہترین حالت میں موجود ہیں۔ 7ویں یا 8ویں صدی عیسوی میں تعمیر کی گئی یہ مسجددنیا کی ابتدائی مساجد میں سے ایک ہے۔ یہ مسجد اپنی قدامت کے لحاظ سے دنیا میں بالعموم اور اس خطے میں بالخصوص انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ “

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.