اسد عمر کراچی ائیرپورٹ پر مسافروں کی شکایات سن کربرہم

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ائیرپورٹ پر موجود چند مسافروں نے جب فلائٹ آپریشن سے متعلق شکایت کی تو اسد عمر نے ٹیلی فون پر کسی سینئر افسر سے گفتگو شروع کردی تاہم ویڈیو پوسٹ کرنے والے کا کہنا ہے کہ فون کی دوسری جانب موجود شخص کوئی اور نہیں بلکہ پی آئی اے کے چیئرمین تھے۔
اسد عمر نے یہ بات کرنے کیساتھ ہی کسی ذمہ دار شخص کے ذریعے مسافروں کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت دے کر فون بند کر دیا جس پر مسافروں نے بھی ان کا شکریہ ادا کیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.