احسن اقبال نے اپنے لیڈرکےحق میں آواز بلند کردی

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہاہے کہ نوازشریف کا 9 سال جنرل مشرف نے احتساب کیا اور اب دو سال سے پاناما کے نام پر کڑا احتساب ہو رہا ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ ہمارے لیڈر کیخلاف سرکار کے کاروبار میں ایک پیسے کی کرپشن کا کوئی کیس نہیں۔ مرحوم والد کے کاروبار پر نام نہاد احتساب ہو رہا ہے۔ نواز شریف کا قصوریہ ہے کہ انہوں نےعوامی مینڈیٹ میں کرپشن پرآوازاٹھائی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.